: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش کےقبائلی اکثریتی علاقہ علی راج پور ضلع میں ایک ماہ قبل
بھاگے پانچ بچوں کے باپ اور اس کی معشوقہ کے گھر لوٹ کر خود کشی کرنے کا
معاملہ سامنے آیا ہے۔مرنے سے پہلے دونوں نے نہ صرف مٹی کا مندر بنا
کر آپس میں شادی کی ، بلکہ دونوں نے اپنے جسم بھی ایک دوسرے سے باندھ لئے۔آزاد دنگر تھانہ پولیس ذرائع نے بتایا کہ آج صبح ساملاكنڈ گاؤں کے نوجوان
كانجي اور اسی گاؤں کی رہنے والی 20 سالہ ایک لڑکی کی لاش برآمد هوئی ہے۔